ڈارسل فن
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - مچھلی کی دم کی طرف کا پنکھ جو اس کی پشت پر ہوتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - مچھلی کی دم کی طرف کا پنکھ جو اس کی پشت پر ہوتا ہے۔